هذا الموقع يستخدم ملف تعريف الارتباط Cookie
علیمہ خان اور عظمیٰ خان 26 نمبر چونگی پہنچ گئیں pic.twitter.com/Y9zUwbrSAJ
— Naya Pakistan (@Naya__Pakistan_) November 25, 2024
اسلام آباد والوں کی طرف سے پھول پھینک کر قافلوں کا استقبال کیا گیا ۔ pic.twitter.com/nIuopGVFNP
— Husnain Rafique (@Husnainrafique_) November 25, 2024
جب تک کہ عمران خان ہمیں خود باہر آ کر نہ بتائے ہم نہیں رُکیں گے، ڈی چوک پہنچ کر ہم آپ کو عمران خان کا اگلا لائحہ عمل بتائیں گے آپ سب نے پُرامن رہنا ہے۔ بشریٰ بی بیpic.twitter.com/lVWO0fQjZl
— Qasim Khan Suri (@QasimKhanSuri) November 26, 2024
پاکستانیوں بشری بی بی آپ کے پاس عمران خان کی امانت ہیں،
— Wahab Khan (@Itx_Wahab123) November 25, 2024
سب نے بشری بی بی کی حفاظت کرنی ہے۔ pic.twitter.com/WB58Z8qEOR
ہزارہ کے قافلے پر سیدھی فائرنگ اور انسؤؤ گیس مارنا بزدلی ہے ۔پر امن احتجاج ہمارا قانونی حق ہے۔اور ہمارے قافلے میں کونسے دہشت گرد ہیں جو اس طرح کی فائرنگ اور آنسؤو گیس اور شیلنگ کی جارہی ہے ۔ہمارے نوجوان زخمی ہوئے ہیں لیکن پر عزم ہیں ۔ہم قائد عمران خان کو اس بار لے کر جائیں گے pic.twitter.com/ljVpJDk3vx
— Mushtaq Ahmed Ghani (@MushtaqGhaniPTI) November 25, 2024